Trending on TwitterPlaces

#صوبے_بناو_پاکستان_بچاو

Last ranked in Faisalabad

Related words ·

Top posts

Faisal Afzal@faisi_659

پاکستان کی ترقی،خوشحالی اور مضبوط وفاق کا راستہ انتظامی اختیارات کی منصفانہ تقسیم سے ہوکر گزرتاہے۔نئے صوبوں کا قیام عوام کو انکی دہلیز پر سہولیات،بہتر حکمرانی اور تیز رفتار ترقی فراہم کرےگا۔اب وقت ہے کہ پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے فیصلہ کیا جائے۔ #صوبے_بناو_پاکستان_بچاو

· 331 views · 38 likes · View on X

Madiha Sheikh🔥@MadihaPMLNYouth

سندھ میں 92 فیصد عوامی حمایت! 🔥 اب یہ کسی ایک شخص کا مطالبہ نہیں، عوام کی آواز اور عوامی تحریک بن چکی ہے۔ نئے صوبے، نئی قیادت، نوجوان چہرے اور نئی سوچ ہی پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں! #صوبے_بناو_پاکستان_بچاو

· 327 views · 22 likes · View on X

لاریب@L_8800_

ہمارے ہاں اصل مسئلہ یہ ہے کہ اسکول کی چھت گر رہی ہو یا اسپتال میں دوائی نہ ہو، منظوری کے لیے فائل صوبائی دارالحکومت جاتی ہے۔ مقامی حکومتوں کو مضبوط کیے بغیر کوئی بھی نظام عوام کو ریلیف نہیں دے سکتا۔ #صوبے_بناو_پاکستان_بچاو

· 205 views · 17 likes · View on X

Pakistan, last 24 hours

Posts on X

Where it ranked, last 24 hours

  1. 1Pakistan

Hour by hour, Lahore, 14 Nov