Zara baloch@Zara_Baloch26
ایک ہی خاندان کے تین نوجوان سلمان آصف اور رشید سالوں سے ریاستی ٹارچر سیلوں میں ہیں۔کیا آئین #پاکستان اس بات کی اجازت خفیہ اداروں کو دیتا ہے کہ وہ لوگوں کو سالہا سال لاپتہ کرکے عدالتوں میں صفائی پیش کرنے تک کا موقع نہ دیں؟ #ReleaseSalmanBaloch #EndEnforcedDisappearances