ابابیلوں سے گزارشہیکہ اپنی زبان میں شائستگی، اپنے مؤقف میں مضبوطی اور اپنے کردار میں استقامت برقرار رکھیں۔ کسی کی بدتہذیبی کا جواب بدتہذیبی سے نہیں دینا۔ ہم اپنے قائد کا دفاع بھی کریں گے اور اپنی جماعت کی تربیت کا وقار بھی برقرار رکھیں گے۔
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت…
اعزاز سید نے قائد جمعیت سے ملاقات کے بعد تجزیہ کچھ انداز میں کیا، سماعت فرمائیں اور اندازہ لگائیں کہ ملک کس سمت جا رہا، مولانا توانا آواز ہیں جمہوریت کے ماتھے کے جھومر ہیں!
@AzazSyed
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
محمد شریف کاکڑ
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح