50کروڑ سے500 کروڑ کا سفر کوئی مذاق نہیں! فضلو کہتا ہے روز چلتا تھا،گرتا تھا،اٹھتا تھا،زخم کھاتا تھا،مگر دولت کی آواز آتی تو پھر دوڑ پڑتا تھا! 😂لگتا ہے منزل نہیں،نوٹوں کی مشین سامنےتھی۔ایسا کون سا نسخہ ہےجو دولت کو دس گنا کردیتاہے؟ہمیں بھی بتا دیو
#بد_عنوان_نا_اہل_فضلو
#ڈاکو_ڈیزل
اسد محمود کے اثاثوں میں مبینہ اضافے کی کہانی! پچاس کروڑ سے پانچ سو کروڑ تک کا سفر کیسے طے ہوا؟ قوم جاننا چاہتی ہے کہ اس ترقی کا راز کیا ہے؟
#بد_عنوان_نا_اہل_فضلو
#ڈاکو_ڈیزل