Sehar 🦋@Plato_2024
پاکستان میں معدنی وسائل کی تلاش اور سرمایہ کاری کے لیے 13 معاہدوں پر دستخط خوش آئند پیش رفت ہے۔ اس سے ملکی معیشت مضبوط ہوگی، سرمایہ کاری بڑھے گی اور معدنی ذخائر والے علاقوں میں ترقی و خوشحالی آئے گی۔ #خوشحال_پختونخوا
Last ranked in Pakistan

Maheen Baloch@Bakhtawartweet
پشاور میں گورنر فیصل کریم کنڈی کی اہم پریس کانفرنس میں صوبے کے معدنی وسائل سے متعلق پروپگنڈا کو مسترد کر دیا۔ گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے کے وسائل کا تحفظ کریں گے اور صوبے کی عوام کی فلاح و بہبود پر مکمل پہرا دیں گے۔ #خوشحال_پختونخوا
Jahanzaib@jahannzaib_
Transforming KP's mining sector into a full-fledged industry means processing, refining, and manufacturing right here at home instead of exporting raw minerals, boosting our national income and empowering local communities. #خوشحال_پختونخوا