پاکستان کی ترقی،خوشحالی اور مضبوط وفاق کا راستہ انتظامی اختیارات کی منصفانہ تقسیم سے ہوکر گزرتاہے۔نئے صوبوں کا قیام عوام کو انکی دہلیز پر سہولیات،بہتر حکمرانی اور تیز رفتار ترقی فراہم کرےگا۔اب وقت ہے کہ پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے فیصلہ کیا جائے۔
#صوبے_بناو_پاکستان_بچاو
سندھ میں 92 فیصد عوامی حمایت! 🔥
اب یہ کسی ایک شخص کا مطالبہ نہیں، عوام کی آواز اور عوامی تحریک بن چکی ہے۔ نئے صوبے، نئی قیادت، نوجوان چہرے اور نئی سوچ ہی پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں!
#صوبے_بناو_پاکستان_بچاو
ہمارے ہاں اصل مسئلہ یہ ہے کہ اسکول کی چھت گر رہی ہو یا اسپتال میں دوائی نہ ہو، منظوری کے لیے فائل صوبائی دارالحکومت جاتی ہے۔ مقامی حکومتوں کو مضبوط کیے بغیر کوئی بھی نظام عوام کو ریلیف نہیں دے سکتا۔ #صوبے_بناو_پاکستان_بچاو