مفتی محمودؒ نے آمریت کے سامنے سر نہیں جھکایا، مولانا فضل الرحمٰن نے اسی سیاسی ورثے کو آگے بڑھایا۔ یہ محض ایک جماعت کی تاریخ نہیں، یہ آئین کی بالادستی، سیاسی خودمختاری اور عوامی حقِ حکمرانی کی جدوجہد ہے۔
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال…
تم مولانا فضل الرحمٰن صاحب
کے بغض میں اتنا گروگے ۔
یہ سوچا نا تھا ۔ تم ہماری نظروں سے اتنا گر گئے ہو کہ شاید دوبارہ وہ مقام حاصل کرسکو ۔
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride