PTI Lahore@PTIOfficialLHR سہیل آفریدی نے کہا تھا کہ وہ آپریشن روکنے کی ضمانت نہیں دے سکتے، لیکن اپنی قوم سے کوئی بات نہیں چھپائیں گے اور ہر حقیقت عوام کے سامنے رکھیں گے۔ یہی سچ بولنے کی قیمت انہیں اپنی حکومت کھو کر چکانی پڑی۔ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو 14:10 UTC · 1.9K views · 152 likes · View on X
Sohail Ahmed@Sohail2nice اگلی بڑی بریکنگ خوشخبری یہ ہوگی پاکستان تحریک انصاف کو بیٹ کا نشان واپس کر دیا گیا ہے انشاء اللہ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو 15:54 UTC · 720 views · 71 likes · View on X