Trending on TwitterPlaces

#مولانا_جبل_استقامت

26 posts/h

Related words

Top posts

Muhammad Sami Swati@SamiSwati_

ابابیلوں سے گزارشہیکہ اپنی زبان میں شائستگی، اپنے مؤقف میں مضبوطی اور اپنے کردار میں استقامت برقرار رکھیں۔ کسی کی بدتہذیبی کا جواب بدتہذیبی سے نہیں دینا۔ ہم اپنے قائد کا دفاع بھی کریں گے اور اپنی جماعت کی تربیت کا وقار بھی برقرار رکھیں گے۔ #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت…

· 482 views · 42 likes · View on X

Mn kohistani🇵🇰@kohistani_nawaz

اعزاز سید نے قائد جمعیت سے ملاقات کے بعد تجزیہ کچھ انداز میں کیا، سماعت فرمائیں اور اندازہ لگائیں کہ ملک کس سمت جا رہا، مولانا توانا آواز ہیں جمہوریت کے ماتھے کے جھومر ہیں! @AzazSyed #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح

· 1.5K views · 40 likes · View on X

Muhammad Sharif kakar@MSharif_kakar

حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ محمد شریف کاکڑ #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح

· 796 views · 40 likes · View on X

Pakistan, last 24 hours

Posts on X

Where it ranks now

  1. 4Pakistan