Trending on TwitterPlaces

#ہر_وارڈ_میں_عوام_راج

Last ranked in Pakistan

Related words ·

Top posts

Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

عوام راج تحریک ایسے سُپر بلدیاتی نظام کا مطالبہ کرتی ہے جہاں منتخب مقامی نمائندہ مقامی مسائل کے حل کے حوالے سے صدر، وزیراعظم اور وزیراعلی سے زیادہ طاقتور ہو۔ صرف اسی صورت میں عوام کے مسائل عوام کی دہلیز پر حل ہو سکتے ہیں اور مڈل کلاس با اختیار ہو سکتی ہے۔ #ہر_وارڈ_میں_عوام_راج

· 3.1K views · 69 likes · View on X

Dr Junaid Butt Adv@AdvJunaidButt

ہر وارڈ میں عوامی نمائندگی، ہر محلے میں عوامی رابطہ اور ہر علاقے کے مسائل کا حل مقامی سطح پر۔ یہی ہے عوامی اختیار کا تصور! #ہر_وارڈ_میں_عوام_راج

· 332 views · 26 likes · View on X

Ishrat Fatima Khan@khan_zadi28955

تبدیلی تب آئے گی جب عام آدمی صرف تماشائی نہیں بلکہ فیصلوں کا حصہ بنے گا۔ ہمیں ایسے بلدیاتی نمائندے چاہئیں جو اقتدار نہیں، عوامی خدمت کو اپنا مقصد بنائیں۔ ہر محلے اور ہر وارڈ کو اس کا حق ملنا چاہیے۔ @iqrarulhassan #ہر_وارڈ_میں_عوام_راج

· 96 views · 13 likes · View on X

Posts on X

Where it ranked, last 24 hours

  1. 3Pakistan

Hour by hour, Faisalabad, 15 Nov